عشق میں ثواب

کہ ایسا وقت نہ آئے
ہم خود کو دور پائیں
توجہ کی حرارت سے
محبت کی جہنم میں

اصول آساں ہے
سمجھ لیجیئے
یہاں عشق میں
ثواب ہے خودغرضی

Advertisements